26/06/2009
رابطہ کیجئیے
ہم شہری کے بارے میں
خریدار بنئیے
ویب سائٹ کے بارے میں
کورسٹوری
فائنل کی جیت المناک حالات میں خوشی کا نادر لمحہ
پاکستان میں کرکٹ ہمیشہ سے ہی ایک مقبول کھیل رہا ہے کرکٹ کے حوالے سے پہلی بڑی کامیابی پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 1992 ءکی صورت ملی ، جب پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ حاصل کیا تھا...
مزید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے روشن ستارے
1996ءکا سال تھا ، دفاعی چیمپئن اور ورلڈ کپ فائنل کا میزبان ملک شروع میں ہی مقابلے سے باہر ہو چکا تھااور سری لنکن ٹیم آسٹریلیا کو ہر ا کر ورلڈ کپ اپنے ساتھ لے جا چکی تھی۔ کرکٹ کی دیوانی پاکستانی قوم اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس تھی...
مزید
جیت کی خوشی اپنی اپنی نظر میں
آج یہ پوری قوم کے لیے خوشی کا موقع ہے جس کا سب کو انتظار تھا ۔عبدالقادر نے کرکٹ ٹیم کے حوالے سے جو بیانات دئیے ہیں اس سے اچھا تاثر قائم نہیں ہوا ہے مجھ پر تنقید کریں تو میرا کام مزید بہتر ہوتا ہے شعیب ملک میرے پاس آیا ...
مزید
نیشنل
فرقہ پرستی کے ذمہ دار کون؟ طالبان یا حکومت؟
آپریشن راہ راست مالاکنڈ میں جیسے جیسے کامیابی کے مراحل طے کر رہا ہے ویسے ویسے مذہبی دہشت گردوں کی صفوں میں کھلبلی کے آثار نظر آ رہے ہیں، حکومت پاکستان نے فوج کو جنوبی وزیرستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا حکم دیا ہے۔...
مزید
دہشت گردی کی جڑیں کہاں پیوست ہیں
منصوبہ بندی کے تحت کی گئیں تمام متشدد کارروائیوں یا ایسی کارروائیاں کرنے کی دھمکیوں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلا کر مذہبی، سیاسی یا نظریاتی مفادات کے حصول کے لیے حکومت، ریاست یا عام شہریوں کو دھمکیاں دینے خوف زدہ کرنے...
مزید
رپورٹ
ہیجڑوں کے حقوق اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی بحالی کا فائدہ کسی اور کو ہوا کہ نہیں یہ ایک علیحدہ بحث ہے لیکن پاکستان کے خواجہ سرا (ہیجڑے) اس سے ضرور مستفید ہوئے ہیں۔ ملکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ دےکھنے میں آیا ہے...
مزید
بوتل کا پانی اور اصل کہانی
بظاہر شفاف پانی کی بند بوتل بھی حقیقت میں ویسی نہیں جیسا کہ دکھائی دیتی ہے۔ بوتلوں میں بند پانی کے نمونوں کی جانچ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ان میں سے اکثر کا پانی جراثیموں یا غیر متوازن اور مضر صحت کیمیائی مادوں سے آلودہ ہے۔...
مزید
پاکستان میں کھادوں کی قیمتیں حکومتی کنٹرول سے باہر
پاکستان میں کھادوں کی طلب میں سالانہ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ملکی مجموعی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ملک میں موجود کھاد تیار کرنے والی فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت مجموعی طلب کے مقابلے میں کم ہو نے کی وجہ سے ملک بھر میں کھادوں کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ رہا ہے...
مزید
عمرہ ہیروئن کیس۔ اندرون خانہ حقائق
اپنے اوپر حملے کی رپورٹ درج کرانے والے شخص کو پولیس نے عمرہ ہیروئن کیس کا ملزم بنا دیا جبکہ مبینہ طور پر اصل ملزم کا خود کو پولیس کے حوالے کرنا ایک ڈرامہ ہے جسے درحقیقت حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا...
مزید
لاہور ہائی کورٹ بار کی متنازعہ صدارت
لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات 28 فروری 2007ء کو ہوئے جس میں جسٹس ایم اے شاہد صدیقی صدر، منور اقبال گوندل نائب صدر، جنرل سیکرٹری مقتدر اختر شبیر اور فنانس سیکرٹری رائے محمد نواز کھرل منتخب ہوئے جس دوران ہائی کورٹ بار کے انتخابات ہوئے...
مزید
سندھ میں قوم پرستوں کے احتجاج کا تیسرا مرحلہ مکمل
سندھ میں آپریشن سے متاثرہ علاقوں سے آنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ تقریباً ختم ہو چکا ہے، مگر اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال شاید بہت دیر تک برقرار رہے گی۔ کراچی میں آنے والے پشتونوں کے حوالے سے سندھ کی اتحادی جماعتوں میں...
مزید
انٹرنیشنل
ایران صدارتی انتخابات کے بعد...
12جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ایران زبردست سیاسی خلفشار کا شکار ہے۔ صدر احمدی نژاد کے اہم ترین مخالف امیدوار اور سابق وزیراعظم میر حسین موسوی اور دوسرے صدارتی امیدواروں کی طرف سے سرکاری نتائج کو مسترد کر دینے کے بعد ہونے والے...
مزید
صومالیہ اور یمن میں شدت پسندوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں
20جون کو صومالیہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ اسی روز صومالیہ میں عبوری وفاقی پارلیمنٹ کے سپیکر نے یمن، کینیا، جےبوتی اور ایتھوپیا سے اپیل کی کہ وہ24 گھنٹوں کے اندر اپنی افواج مدد کے لیے روانہ کریں...
مزید
تحقیق
پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے اہم ترین موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کی موجودہ منتخب حکومت کے سامنے اَن گنت مسائل کے پہاڑ موجود ہیں۔ پاکستان کا تعلیمی نظام بھی ان اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔...
مزید
فیچر
اولادِ نرینہ کی خواہش... بیٹیوں کے قتل کا ارتکاب
مسز عاصم کو شہر بھر کے ہسپتال گھومتے ہوئے تین دن گزر گئے تھے۔ تمام تر احتیاطی تدابیر کے باوجود گھر میں”چوتھے مہمان“ کی اُمید بندھ گئی تھی۔ الٹراساﺅنڈ رپورٹ نے تو ساری امیدوں پر پانی پھیردیا تھا تین بیٹوں کے بعد ایک بار پھر بیٹی...
مزید
میلہ
ایک قدیم روایت کا جاری سفر...
کراچی کے پہاڑی علاقہ منگھو پیر میں ہر سال افریقی طرز کے تین روزہ میلہ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ علاقہ کا نام صوفی بزرگ سخی سلطان بابا منگھوپیر سے منسوب ہے۔ سخی سلطان بابا کے مزار کے نیچے پتھروں سے قدرتی گرم چشمہ اور ٹھنڈے پانی کے...
مزید
خصوصی مضمون
صحافت اور ضابطہ اخلاق کی ضرورت
پاکستان کی صحافتی تاریخ میں ماضی قریب میں بہت بڑے نام ملتے ہیں جو صرف پیشہ ورانہ فرائض اور اپنی قابلیت ہی کی بنا پر نامور نہیں تھے بلکہ ان میں شامل تمام صحافی آزادی اظہار کے لیے جدوجہد کے حوالے سے بھی جانے پہچانے ہیں...
مزید
پرفارمنگ آرٹ
نامور اہل قلم کے منتخب ڈرامے۔۔۔
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آرٹ اور تھیٹر کے حوالے سے بہت کم سرگرمیاں دیکھنے کو ملتی ہیں شایدیہی وجہ ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ ثقافتی سرگرمیوں میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لیتے ہیں۔ ...
مزید
انٹرویو
ڈریس ڈیزائینگ کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کا عزم
پاکستان میں فیشن انڈسٹری میں خواتین ڈیزائنرز کی تیزی سے آمد نے اس صنعت کے خدوخال کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ڈیزائنر عظمیٰ شاہد بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نت نئے فیشن متعارف کرواتی ہیں۔ ...
مزید
فیشن
فیشن کے رنگ موسم کے سنگ
زندگی کی سبھی جہتیں مسکراتے موسموں سے عبارت ہیں۔ خوف اور دہشت کی فضا میں زندگی کی یہی مسکان خوشیوں کی تفہیم ہے۔ خوشیاں زندہ دلی کا استعارہ ہیں۔ چلچلاتی دھوپ سے رنگوں کو کشید کرنا اور روشنی کی تتلیوں کے سنگ خرامِ ناز کرنا راحتِ جاں ٹھہرے...
مزید
ھالی ووڈ
متضاد رویوںکی شکارحسین اداکارہ ۔۔۔
کہا جاتا ہے کہ صلاحیتیوں کا اصل امتحان شہرت ملنے کے بعد شروع ہوتا ہے جب لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی جستجو کے علاوہ اپنے کام کو مزید نکھارنے کا عمل بھی شروع ہوتا ہے، فلمی دنیاکے ستارے اس کڑے امتحان سے لازمی طور پر گزرتے ہیں ...
مزید
C O N T E N T S
مکمل فہرست
کورسٹوری
نیشنل
رپورٹ
انٹرنیشنل
تحقیق
فیچر
میلہ
خصوصی مضمون
پرفارمنگ آرٹ
انٹرویو
فیشن
ھالی ووڈ
اداریہ
کارٹون
ہفتہ رفتہ
ان باکس
کارٹون
اشتہار
Terms & Conditions
Disclaimer
Archive