22/01/2010
رابطہ کیجئیے
ہم شہری کے بارے میں
خریدار بنئیے
ویب سائٹ کے بارے میں
سپورٹس
کرکٹ ٹیم میں انتظامی تبدیلیاں
آسٹریلیا میں کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کے بعد ٹیم میں انتظامی تبدیلیوں کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی کی تبدیلی کے بعد ٹیم کے کوچ کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹی اب ٹیم کا اعلان کرے گی جس کے بعد پتہ چلے گا کہ کھلاڑیوں میں بھی کوئی تبدیلی لائی گئی ہے یا نہیں۔
مزید
قومی ہاکی ٹیم کے پوسٹمارٹم کا وقت آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کی پے در پے ناکامیوں کے بعد پوری قوم مایوس تھی کہ ایسے میں ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوا۔ امید کی جارہی تھی کہ قومی ہاکی ٹیم اپنی کارکردگی سے قوم کی مایوسی اور دکھ کا کسی حد تک مداوا کرے گی لیکن ورلڈ کپ میں ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی نے پوری قوم کو نڈھال کر کے دکھ دیا ہے۔
مزید
C O N T E N T S
مکمل فہرست
کورسٹوری
رپورٹ
انٹرنیشنل
شخصیت
نقطہ نظر
سروے
آرٹ
سپورٹس
فیشن
خواتین کارنر
ھالی ووڈ
بالی ووڈ
انفوسائنس
فلم ریویو
کارٹون
ہفتہ رفتہ
ان باکس
اشتہار
اداریہ
اشتہار 1
Terms & Conditions
Disclaimer
Archive