22/01/2010
رابطہ کیجئیے
ہم شہری کے بارے میں
خریدار بنئیے
ویب سائٹ کے بارے میں
رپورٹ
ٹل پارہ چنار روڈ
ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل کے قریب ایک خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والی چھ خواتین اور چار مردوں کو ہفتہ چھ مارچ کے روز کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارہ چنار میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پشاور سے قبائلی علاقے کرم ایجنسی جانے والے ان مسافروں کی گاڑیوں کو جمعہ پانچ مارچ کے روز ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل کے قریب ایک خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید
لاہور ۔۔ماڈل ٹاون میں خفیہ ادارے کے دفتر پر حملہ
کے بلاک ماڈل ٹاؤن، لاہور میں واقع ایک خفیہ تحقیقاتی ادارے کے دفتر کی عمارت کے پاس سوموار آٹھ مارچ کی صبح بارود سے بھری گاڑی کے ساتھ کیے گئے بم دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 90 کے قریب زخمی شہر کے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہیں
مزید
شرپسند عناصر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان
گذشتہ د نوں بلوچ قوم پرستوں کی جانب سے دو مارچ کو بلوچ یومِ ثقافت کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا۔ اس سلسلہ میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں بلوچ طلبا کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے
مزید
میڈیکل ایجوکیشن کی ابتر صورتحال
پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم ڈی سی) کے قوانین کی پروا کیے بغیر طلبا سے بھاری فیسیں وصول کر کے میڈیکل کی ڈگریاں جاری کر رہے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کی طرف سے آزاد کشمیر سمیت پورے پاکستان کے کل 88 میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں 52 کالجز نجی شعبے کے زیر انتظام چلائے جا رہے ہیں
مزید
مزدور دشمن قانون کا خاتمہ
صدر آصف علی زرداری نے گذشتہ دنوں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور شدہ سروسز ٹربیونل (ترمیمی) بل 2010ء پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ملازمت سے برطرفی (خصوصی اختیارات) آرڈیننس 2000ء اور سروسز ٹربیونل ایکٹ 1973ء کی دفعہ 2-A جیسے مزدور دشمن قوانین کا خاتمہ کر دیا گیا ہے
مزید
جمہوریت، اسلام، دہشت گردی۔چیلنجز اور حل
آج کی دنیا میں اسلام اور جمہوریت کا تعلق ایک پیچیدہ تعلق ہے۔ مسلم دنیا بڑے پیمانے پر مختلف نظریات کو پیش کرتی ہے۔ بہت سے ملکوں میں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں، بہت سے مسلمان اس امر پہ یقین رکھتے ہیں کہ اسلام جمہوریت کی طرف داری کرتا ہے اگرچہ ان ملکوں کے جمہوری نظام بظاہر اسلامی تعریف کے زمرے میں نہیں آتے
مزید
C O N T E N T S
مکمل فہرست
کورسٹوری
رپورٹ
انٹرنیشنل
شخصیت
نقطہ نظر
سروے
آرٹ
سپورٹس
فیشن
خواتین کارنر
ھالی ووڈ
بالی ووڈ
انفوسائنس
فلم ریویو
کارٹون
ہفتہ رفتہ
ان باکس
اشتہار
اداریہ
اشتہار 1
Terms & Conditions
Disclaimer
Archive