03/09/2010
رابطہ کیجئیے
ہم شہری کے بارے میں
خریدار بنئیے
ویب سائٹ کے بارے میں
آرٹ
رنگ، لکیریں اشکال اور جاوداں کردار
الحمرا میں جاری نمائش کے آرٹسٹ اُسی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں، جنہوں نے اپنی تاریخ اور اپنی خوبصورت ثقافت کی طرف رُخ کیا ہے۔ ہماری ثقافت جسے مغل بادشاہوں نے عروج دیا ۔ اُن کی بنائی ہوئی عمارات فن عمارت سازی کے اعلیٰ ترین نمونے ہیں علاوہ ازیں انہوں نے فن مصوری میں بھی بیش بہا خزانہ چھوڑا جو آج دنیا کی بہترین گیلریوں کی زینت ہے
مزید
یونیورسٹی آف گجرات کے سکول آف آرٹ اینڈ ڈیزائن میں
علم و ادب اور فنون لطیفہ کی آبیاری کے حوالے سے سوہنی کے شہر گجرات کو سر سید احمد خان نے ”خطہءیونان“ کا لقب دیا تھا ۔ اس زرخیز خطے میں یونیورسٹی آف گجرات کا قیام حقیقی معنوں میں ایک ایسا انقلابی قدم تھا جس نے اس علاقے میں تعلیم ، تحقیق اور تخلیق کے حوالے سے نشاة ثانیہ کی تحریک کا کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے
مزید
C O N T E N T S
مکمل فہرست
کورسٹوری
نیشنل
کالم
رپورٹ
انٹرویو
فیچر
خصوصی کالم
شاعری
فیشن
ھالی ووڈ
بک ریویو
میوزک
آرٹ
انفوسائنس
خواتین کارنر
فلم ریویو
اداریہ
کارٹون
ہفتہ رفتہ
ان باکس
نقطہ نظر
اشتہار
بالی ووڈ
Terms & Conditions
Disclaimer
Archive