03/09/2010
رابطہ کیجئیے
ہم شہری کے بارے میں
خریدار بنئیے
ویب سائٹ کے بارے میں
رپورٹ
طالبان تحریک کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ
اتوار 31 جنوری سے پاکستانی طالبان تحریک کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے حوالے سے متضاد اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔ یہ خبر سب سے پہلے پاکستان ٹیلی ویژن کے اورکزئی ایجنسی میں مقیم نمائندے کے حوالے سے نشر کی گئی جس کے بعد پورے ملک کے الیکٹرانک میڈیا نے کچھ وقت تک اس خبر کو اہم ترین خبر کے طور پر نشر کیا
مزید
کراچی کا امن اور سیاسی جماعتوں کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا
صدر آصف علی زرداری کے دورہ کراچی کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماﺅں نے صوبے میں آئندہ بلدیاتی نظام کے مستقبل پر مذاکرات جاری رکھے لیکن اس دوران شہر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ کراچی کو خون آلود کیے رکھا
مزید
عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق
صوبہ سرحد کے دو حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات انتہائی سخت سکیورٹی میں مکمل ہوئے جس میں سوات کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر عوامی نیشنل پارٹی اور مانسہرہ کی قومی اسمبلی کی نشست پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کامیابی حاصل کی ہے
مزید
محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن اور افسران کی من مانیوں کا دوردورہ
سندھ میں محکمہ تعلیم میں کرپشن، افسروں کی نااہلی اور عدم دلچسپی کی وجہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے تعلیم کی بہتری کے لیے صوبہ میں جاری 70 ارب روپے کا منصوبہ ختم کر دیا ہے۔ گذشتہ ہفتے اے ڈی بی کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن عروج پر ہے
مزید
سرکاری سکولوں میں این جی اوز کی بڑھتی ہوئی مداخلت
صوبہ پنجاب میں سرکاری سکول غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو دیے جانے پر پنجاب اسمبلی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین نے پرزور احتجاج کرتے ہوئے حکومت کی اس پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔ ارکان پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ غیر سرکاری تنظیمیں سرکاری سکولوں میں
مزید
سرائیکی علاقے کے سیاسی رہنماﺅں کو امتیاز ی سلوک کی شکایت
پنجاب اسمبلی میں ان دنوں پری بجٹ مباحثہ اور وقفہ سوالات کے دوران جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنی جماعتی وابستگیوں کو نظر انداز کر کے سرائیکی خطے کا مقدمہ لڑنے کی کوشش کی ہے۔ بھکر سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر منتخب ہونے والے مسلم لیگ (نواز) کے رکن سعید اکبر نوانی نے ابتدا کی
مزید
آلودہ پانی اور انسانی زندگی
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے مضر صحت بوتل بند پانی کی فروخت کے خلاف ایک درخواست پر حکومت کو نہ صرف بوتل پانی کے بارے میں بلکہ پورے لاہور کا پانی چیک کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے دوران سماعت قرار دیا کہ پانی ہمارے بچوں کی زندگیوں کا مسئلہ ہے
مزید
کرنل اکرام کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟
پنجاب کے چیف سیکرٹری جاوید محمود کی گاڑی تلے آ کر ریٹائرڈ کرنل محمداکرام خان کی ہلاکت ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 23 جنوری 2010ء کو جب کرنل ریٹائرڈ اپنی موٹر سائیکل پر سرور روڈ سے گزر رہے تھے تو گرجا چوک میں چیف سیکرٹری کی گاڑی کی ٹکر سے فٹ پاتھ سے جا ٹکرائے اور شدید زخمی ہو گئے
مزید
امداد کے نام پر
ہیٹی کو ہتھیانے کا عمل سرعت سے اور ناشائستہ انداز میں ہوا ہے۔ تمام بندرگاہوں، فضائی اڈوں اور ”محفوظ“ سڑکوں پر قبضہ جمانے کے لیے 22 جنوری کو امریکا نے اقوام متحدہ سے ”باضابطہ منظوری“ حاصل کی۔ اس غیر قانونی معاہدے پر ہیٹی کے کسی شخص کے دستخط موجود نہیں ہیں
مزید
چیختا چلاتا شور اور ناکافی سماعتیں
آواز قدرت کی بہت خوبصورت اور معجزاتی نعمت ہے شاعروں نے سریلی اور نقرئی آواز کے الفاظ اپنی شاعری میں استعما ل کےے ہیں۔ قدرت کا یہ انمول تحفہ ہمارے کانوں کو بھلی لہروں سے محظوظ کرتاہیں اور ہم اپنے ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہمارے کانوں کو”0 ڈیسیبل“ سے لے کر”Decibal10“ تک کی آواز ہمیشہ بھلی معلوم ہوگی
مزید
C O N T E N T S
مکمل فہرست
کورسٹوری
نیشنل
کالم
رپورٹ
انٹرویو
فیچر
خصوصی کالم
شاعری
فیشن
ھالی ووڈ
بک ریویو
میوزک
آرٹ
انفوسائنس
خواتین کارنر
فلم ریویو
اداریہ
کارٹون
ہفتہ رفتہ
ان باکس
نقطہ نظر
اشتہار
بالی ووڈ
Terms & Conditions
Disclaimer
Archive