22/01/2010
 
 
   
 
 
  کورسٹوری
 

 
صدر زداری کا دورۂ پنجاب
صدر آصف علی زرداری کے دورۂ پنجاب نے نہ صرف صوبے کے بلکہ پورے ملک کے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری پنجاب کی علامتی پگ پہن کر ایک کے بعد دوسرا پنجابی خطاب کرتے چلے گئے۔ ایک ایک کر کے نئے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور بار بار یہ جتلاتے رہے کہ انہوں نے پنجاب کی جیلوں میں سات برس کاٹے ہیں... مزید

 
صدر زرداری کے دورۂ لاہور کے دوران کیا طے پایا؟
حالات کے اتار چڑھاؤ پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کار اب اس امر پر کس قدراطمینان کا اظہار کرنے لگے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے پیپلز پارٹی حکمرانوں کے بعض خدشات کی دوری کے لیے براہ راست ایسے اشارے دینا شروع کر دیے ہیں جن سے مترشح ہوتا ہے کہ اب انہیں لاحق رہنے والے اندیشوں سے کسی قدر چھٹکارا مل گیا ہے... مزید
  رپورٹ
 

 
ڈرون حملے ، دہشت گرد اور عوام
جنوبی وزیرستان کے شمالی بنجر پہاڑی سلسلے میں واقع تحصیل لدھا کے علاقے شکتوئی میں 14 جنوری کے روز ایک مکان کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات یہ تھیں کہ اس واقعے میں طالبان تحریک کا سربراہ حکیم اللہ محسود بھی مارا گیا یا شدید زخمی ہوا ہے۔ تاہم 16 جنوری کو طالبان کی طرف سے جاری کردہ ایک آڈیو بیان میں واضح کیا گیا کہ حکیم اللہ اس حملے میں ہلاک یا زخمی نہیں ہوا... مزید

 
این آر او تفصیلی فیصلہ: سیاسی بحران میں اضافہ!
این آر او کیس پر سپریم کورٹ نے 287 صفحات پر مشتمل اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 16 دسمبر کو اپنے مختصر فیصلے میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی بینچ نے این آر او کو آئین کی رُوح سے متصادم قرار دیتے ہوئے اُسے کالعدم قرار دے دیا تھا اور وفاقی حکومت اور نیب کو ہدایت کی تھی کہ ... مزید

 
سوات میں بحالیاتی سرگرمیوں کا آغاز
سوات میںشورش کے سبب نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد تو اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں مگر کئی ماہ گزر جانے کے باوجود ان لوگوں کی اکثریت ابھی تک شورش سے قبل والی زندگی معمول پر لانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ مئی اورجون کے مہینوںمیںمالاکنڈ ڈویژن کے اضلاع سوات، شانگلہ، بونیر اور دیرپایں کے پچیس لاکھ سے... مزید

 
ڈیرہ غازی خان بم دھماکے کے ملزموں کی گرفتاری
ڈیرہ غازیخان پولیس نے 15 دسمبر کو کھوسہ مارکیٹ میں ہونے والے خود کش دھماکے کے ملزمان کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس واردات میں 9 افراد ملوث ہیں۔ چار ملزمان صادق گبول، بشیر حجبانی، وزیر حجبانی اور طارق گبول کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔... مزید

 
کینو پاکستان کے لیے قدرت کا انمول تحفہ
پاکستان اپنی آب وہوا کے لحاظ سے دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہاں کے چار موسموں کا تنوع ملکی زراعت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ ان موسموں کی بدولت ملک کے مختلف حصوں میں انواع واقسام کی فصلوں اور پھلوں کی پیداوار ہوتی ہے اور یہ پھل برآمد ہونے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بنتے ہیں ۔یہ بات کئی لوگوں کے لیے حیران کن ہوگی کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا کینو ایسا پھل ہے... مزید

 
پنجاب کے دارالامان اور متاثرہ خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد
صوبہ پنجاب میں معاشرتی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین کو پناہ فراہم کرنے کے لیے قائم کیے گئے دارالامانوں میں متاثرہ خواتین کی تعداد گنجائش سے دوگنی ہو نے کی وجہ سے محکمہ سوشل ویلفیئر اور متاثرہ خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی حکومت پنجاب میں ضلعی سطح پر کرائے کی عمارتوں میں قائم کیے گئے ... مزید

 
لیاری میں آپریشن ،بلوچستان میں احتجاج
بلوچستان میں وقفہ کے بعد گذشتہ ہفتہ سیاسی طور پر ایک بار پھر گرم رہا۔ بلوچ سیاسی جماعتوں کو ایک نیا ایشو ہاتھ لگا جو تاحال ان کی سرگرمیوں کا مرکز ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ بلوچ جماعتوں سے کہیں زیادہ عملی سرگرمی بلوچ طلبہ کی جانب سے نظر آئی... مزید

 
لاہور کے لنڈا بازار
جب بھی شدید سردی اور دھند پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے تو غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے لنڈا بازاروں کا رُخ کرتے ہیں۔ لاہور کے لنڈا بازار اس حوالے سے اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان بازاروں میں گرم کپڑے، جوتے، سکول بیگ، سفری بیگ، شرٹس، پینٹس، کوٹ، جیکٹس... مزید

 
فضائی آلودگی دُھند میں اضافے کا سبب
شدید دھند کے باعث لاہور سمیت متعدد علاقوں میں مختلف حادثات ہوئے جن میں ایک حادثہ 19 جنوری کو سرائے عالمگیر میں ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ اسی روز نوشہرہ ورکاں کے قریب طلبا کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس سے 8 طلبا زخمی ہو گئے۔ 4 جنوری کو سکھیکی انٹرچینج پر ایک خراب ٹرالہ کھڑا تھ... مزید

 
پاکستان کی نامور خواتین کو سلام
گزشتہ ہفتے ”الاپ پیس کیلنڈر 2010-2011 ء“ کو متعارف کروانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ الاپ تحقیق کے حوالے سے ثقافتی تنظیم ہے۔ جن کا ماننا ہے کہ ” آرٹ کے ذریعے تبدیلی“ کو لایا جا سکتا ہے۔ یہ تبدیلی رویوں، سوچ ، ماحول اور زندگیوں میں مثبت طریقے سے پیدا کی جا سکتی ہے جو اس ہنگامہ خیز زندگیوں میں سکون دینے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتی ہیں... مزید
  انٹرنیشنل
 

 
ہیٹی میں زلزلہ
12 جنوری 2010ء کو لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں زبردست زلزلہ آیا۔ زلزلے کا مرکز ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس سے 25 کلومیٹر دور تھا اور زلزلے کے پہلے جھٹکے کی شدت 7.0 تھی جبکہ اس کے بعد زلزلے کے جھٹکوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا... مزید

 
گرم پانیوں تک رسائی
دنیا بھر میں عہد قدیم سے لیکر آج تک انسانوں اور ممالک کی معیشت کا انحصار ان کی تجارت پر رہا ہے ۔آج دنیا میں جو ترقی نظر آرہی ہے وہ تجارت اور کاروبار ہی کی مرہون منت ہے جبکہ سب سے زیادہ آپس کی لڑائیوں اور جنگوں کے پیچھے بھی یہی عوامل کارفرما رہے ہیں۔... مزید
  شخصیت
 

 
تاریخ ساز جیوتی باسو کی وفات
جیوتی باسو، جو مسلسل 23 برس تک بھارت کے صوبہ مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ رہے، 17 جنوری 2010ء کو کولکتہ کے ایڈوانس میڈیکل اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ انہیں نمونیا کے شدید حملے کے باعث یکم جنوری کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ 95 برس کے جیوتی باسو کو 6 جنوری سے ہسپتال میں مصنوعی تنفس کے ذریعے زندہ رکھا جا رہا تھا۔... مزید
  نقطہ نظر
 

 
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کا عہد
ستائیس دسمبر 2007ء کی شام جب محترمہ بےنظیر بھٹو کو شہید کیا گیا تو سب سے پہلے نواز شریف ہسپتال پہنچے، مسلم لیگ (نواز) کے رہنما نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ یہ محض غم کا دن نہیں بلکہ ایک تاریک ترین دن ہے، انہوں نے کہا کہ میں قوم کے غم میں شریک ہوں، یہ ایک ایسا سانحہ ہے جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا، انہوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا... مزید

 
پاکستان کے تہذیبی و ثقافتی مغالطے اور کایا کلپ
اکستان آج حالت جنگ میں ہے لیکن پاکستان کا کلچر گزشتہ نصف صدی سے میدان کار زار بنا ہوا ہے۔ شروع میں بحث سادہ سی تھی: کیا ہمارا کلچر محمد بن قاسم کے ساتھ بحری جہازوں پر آیا تھا یا پھر موہن جو داڑو کی گلیوں سے شروع ہوا تھا۔ کیا ہمارا قومی نغمہ ’دما دم مست قلندر‘ ہے یا ’میرے مولا بلالے مدینے مجھے‘۔... مزید
  سروے
 

 
میڈیا میں خواتین کا کرداراورمسائل
میڈیا میں خواتین کی شمولیت روز افزوں زیادہ سے زیادہ بڑھ رہی ہے۔ بالخصوص الیکٹرانک چینلز کے عام ہوجانے سے نیوز ریڈر کے علاوہ خواتین اہم سیاسی اور سماجی ٹاک شو ز کی میزبانی میں کسی طور بھی مردوں سے پیچھے نہیں ہیںعام ویمن میڈیا پرسن کو اپنی ملازمت کے دوران کن آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے... مزید
  آرٹ
 

 
جدید آرٹ کے فن پارے
ایک دور تھا لوگ آرٹ کو صرف دیواروں کا رنگ بھرنے کا کام جانتے تھے مگر آرٹ کی تخلیقات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آرٹ بھی تاریخ سازی، جدیدیت اور زندگی کو آسان بنانے کے اہم ذرائع میں شامل ہے۔ یوں تو نیشنل کالج آف آرٹ کے طلبا و طالبات ہر سال ہی اپنے تخیلاتی آرٹ اور فن پاروں کے ذریعے انسانوں کو حیران کرتے ہیں... مزید
  سپورٹس
 

 
’شکست اب کے بہت بڑی ہے ،بجا ہے لیکن............‘
وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ پاکستان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ہار گیا۔ ان میچز کا تجزیہ کیا جائے تو چند باتیں واضح طور پر سامنے آتی ہیں۔ ( ا) پاکستان عالمی سطح پر آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، انڈیا، سری لنکا، نیوزی لینڈ وغیرہ کے مقابلے میں ایک کمزور ٹیم ہے اور پاکستان کا ٹیسٹ کھیل بنگلہ دیش کی ٹیم کی سطح کا ہے... مزید
  فیشن
 

 
زیورات کے انوکھے اور جاذب نظر انداز
سجنا سنورنا خواتین کے ساتھ منسوب ہے لیکن جب خاص تقریبات کی بات ہو تو صرف سجنا سنورنا ہی کافی نہیں ہوتا خصوصاًجب تقریب ہو خاص شادی کی تو مشرقی دلہن کا پہناوا اور اس کے زیورات ہی اسے تقریب کی باقی خواتین سے منفرد بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں... مزید
  خواتین کارنر
 

 
کانٹیکٹ لینز کا استعمال
آنکھیں چہرے کے خد و خال کا وہ حصہ ہیں جو خوبصورت ہوں تو چہرے کے دیگر عیب ماند پڑ جاتے ہیں، کیونکہ روشن اور چمکتی ہوئی آنکھیں ہر ایک کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں اور شخصیت کے سحر کو بڑھا دیتی ہیں۔ آنکھوں کو پرکشش بنانے کے لیے صرف میک اپ اور کاجل سے ہی کام نہیں لیا جاتا بلکہ اب تو اس کے لیے جدید طریقے استعمال ہوتے ہیں... مزید
  ھالی ووڈ
 

 
سلور سکرین کا دلکش چہرہ
اپنی منفرد پہچان بنانا ہر انسان کے لیے خواب ہوتا ہے جس کو حقیقت میں ڈھالنا ناممکن تو نہیں لیکن ایک مشکل امر ضرور ہے۔ بلی کی مانند چمکتی ہوئی آنکھیں، سنہرے بال اور دودھیا رنگت کی مالک جینیفر آنسٹن اپنی مسلسل محنت کی بدولت ہالی وڈ میں صف اول کی اداکارہ کے طور پر اپنی پہچان بنا چکی ہے۔ ... مزید
  بالی ووڈ
 

 
دلکش، حسین اور کامیاب فن کارہ
اداکاری کا فن اس کو وراثت میں ملا ہے۔ اس کی بہترین فنکارہ صلاحیتیں اور نمکین حسن اس کو اپنی ہم عصر ہیروئنز سے ممتاز بناتے ہیں۔ اپنے نام کاجول کی مناسبت سے وہ سانولے رنگ کی مالک ہے، بڑی بڑی معصوم آنکھیں اور ہونٹوں پر کھیلتی ایک دھیمی مسکان اس کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں... مزید
  انفوسائنس
 

 
انٹل کا جدید ترین پروسیسر
ٹیکنالوجی کی دنیا میں یوں تو بے شمار جدتیں آتی ہیں لیکن جب یہ جدت کمپیوٹر جیسی ٹیکنالوجی میں آئے تو اس پر خاص طور پر توجہ دی جاتی ہے کیونکہ یہ عالمی رابطے کا اہم ذریعہ ہے اور ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے۔ آج ہم آپ کو انٹل کی ہی جدید ٹیکنالوجی کے بارے میں بتائیں گے جو 84 کور والا نیا پروسیسر ہے... مزید
  فلم ریویو
 

 
فلم ریویو (نیو لیپ ائیر )
زندگی کا ہر دن نیا اور ہر موڑ انجانا اور خوبصورت ہے۔ اسی موضوع پر بننے والی نئی فلم ”نیو لیپ ائیر“ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں زندگی کے تلخ حقائق بھی مزاح کی شیرینی میں لپیٹ کر اچھے انداز کے ساتھ پیش کبے گئے ہیں۔ فلم کی کہانی کے مطابق اینا (ایمی ایڈمز) جو ایک کامیاب انٹیرئیر ڈیئزائنر ہے،... مزید
  اشتہار 1
 

 
سٹیٹ لائف
سٹیٹ لائف... مزید
 
 
 
   
C O N T E N T S مکمل فہرست
کورسٹوری رپورٹ
انٹرنیشنل شخصیت
نقطہ نظر سروے
آرٹ سپورٹس
فیشن خواتین کارنر
ھالی ووڈ بالی ووڈ
انفوسائنس فلم ریویو
کارٹون ہفتہ رفتہ
ان باکس اشتہار
اداریہ اشتہار 1
   
 
  Terms & Conditions   Disclaimer   Archive